ETV Bharat / state

Pappu Yadav: پپو یادو کو 21 دن بعد ملی ضمانت

سابق رکن پارلیمان اور جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو کو 21 دنوں کے بعد مدھے پورہ سول کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ انہیں 32 سال پُرانے ایک معاملے میں جیل بھیجا گیا تھا، اب وہ جیل سے باہر آئیں گے۔

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 12:42 PM IST

bh_pat_01_breking_bh10018
Pappu Yadav پپو یادو کو 21 دن بعد ملی ضمانت، جیل سے آئیں گے باہر

سابق رکن پارلیمان اور جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو کو 21 دنوں کے بعد مدھے پورہ سول کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ انہیں 32 سال پُرانے ایک معاملے میں جیل بھیجا گیا تھا، اب وہ جیل سے باہر آئیں گے۔

غور طلب ہے کہ 32 سال پرانے ایک معاملے میں پٹنہ کے گاندھی میدان تھانے کی پولیس انہیں ان کی رہائش سے گرفتار کر کے مدھے پورہ لے گئی تھی جس کے بعد کورٹ نے انہیں 14 دنوں کے لئے جیل بھیج دیا تھا۔ اب انہیں ضمانت مل گئی ہے۔

پپو یادو کی گرفتاری اس وقت ہوئی جب انہوں نے بی جے پی کے ایک رکن پالیمان کے گھر پہنچ کر درجنوں رکھے گئے ایمبولینس کا پردہ فاش کیا تھا۔ اس کے بعد بہار کی سیاست میں ہلچل پیدا ہوگئی تھی۔

گرفتاری کے بعد ان کی رہائی کی آواز سوشل میڈیا پر کئی دنوں تک ٹرینڈ ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.