ETV Bharat / state

مدھوبنی میں کوئی عظیم اتحاد نہیں: بی جے پی - بی جے پی

مدھوبنی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر اشوک یادو نے کہا کہ 'مدھوبنی پارلیمانی حلقہ سے میرے والد گذشتہ دس برس سے رکن پارلیمان ہیں اور اس بار بھی میں کثیر ووٹوں سے کامیابی حاصل کروں گا۔'

madhubani
author img

By

Published : May 4, 2019, 7:11 PM IST

انہوں نے دعویٰ کیا کہ'بی جے پی کے دور اقتدار میں مدھوبنی میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور جو کام نہیں ہو سکے ہیں، ان تمام کاموں کو کامیاب ہونے کے بعد کیا جائے گا۔'

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر اشوک یادو نے کہا کہ 'اس حلقے سے میں کثیر ووٹوں سے کامیابی حاصل کروں گا چونکہ مجھے عوام کا بھرپور تعاون مل رہا ہے۔ اس حلقے میں عظیم اتحاد اور آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان دوسرے مقام کے لیے مقابلہ جاری ہے۔'

مدھوبنی میں کوئی عظیم اتحاد نہیں: بی جے پی

انہوں نے کہا کہ'بہار میں کوئی عظیم اتحاد نہیں ہے اور وزیراعظم صحیح کہتے ہیں کہ یہ مہا گٹھ بندھن نہیں ہے بلکہ مہا ملاوٹ گٹھ بندھن ہے۔'

Intro:میری لڑائی اتحاد سے نہیں ، ڈاکٹر شکیل احمد سے ہے : بی جے پی امیدوار ڈاکٹر اشوک یادو کا اقرار

مدہوبنی : مدہوبنی پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر اشوک یادو نے کہا کہ مدہوبنی پارلیمانی حلقہ سے ہمارے والد گزشتہ دس سالوں یہاں کے رکن پارلیمان ہیں اور انہوں نے اس ضلع کے لئے جو کام کیا ہے اسے دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ یہاں کی عوام مجھے والد کی جگہ پر اپنا نمائندہ بنا کر بھیجے گی.

Body:انہوں نے کہا کہ یہاں عظیم اتحاد کی کوئی ہوا نہیں ہے. یہ اتحاد صرف ایک دکھاوا ہے، ایک سوال کے جواب میں اشوک یادو نے کہا کہ یہاں میری لڑائی اتحاد سے نہیں بلکہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں کانگریس کے قدآور لیڈر ڈاکٹر شکیل احمد سے ہے.

Conclusion:اشوک یادو نے کہا کہ یہاں سے جیت ہماری یقینی ہے.

انٹرویو...... اشوک یادو ، امیدوار، بی جے پی، مدہوبنی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.