ETV Bharat / state

دربھنگہ: مسلمانوں نے گھروں میں ہی عیدالفطر کی نماز ادا کی - سماجی دوری کا خیال

پورے ملک میں لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس سے احتیاط کے لیے حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق مسلمانوں نے پوری طرح سے سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے دربھنگہ میں بھی اپنے اپنے گھروں میں عید کی نماز ادا کی۔

دربھنگہ: مسلمانوں نے گھروں میں ہی عیدالفطر کی نماز ادا کی

author img

By

Published : May 25, 2020, 1:08 PM IST

گھروں میں ہی سماجی دوریوں کا خیال رکھتے ہوئے عید منا رہے ہیں، دربھنگہ میں بھی پر سکون ماحول میں ضلع انتظامیہ کی مثبت رویہ سے کہیں کوئی خلاف ورزی کی خبر نہیں ہے،جب اس لاک ڈاون کے سائے میں کیسی رہی عید کی خوشیاں اس موضوع پر لوگوں سے بات کی ان کے گھر پر جاکر تو محمد کلام، محمد نسیم، عرفان ماسٹر، محمد رضوان وغیرہ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے بھی اپنے اپنے گھروں میں ہی عید کی نماز ادا کی ۔

دربھنگہ: مسلمانوں نے گھروں میں ہی عیدالفطر کی نماز ادا کی

عیدالفطر کی خوشیاں منا رہے ہیں لوگوں کو یہ بھی ملال ہے کہ جو خوسی پچھلے سال کی عید میں تھی وہ اس عید میں نہیں ملی اس بار لوگوں نے شہر سے لیکر گاؤں تک میں ٹولیاں بناکر گھر گھر جا کر گلے نہیں ملے اور نا ہی مصافحہ کر رہے ہیں، کیونکہ اللہ کا کہر ہے اور کرونا وائرس سے احتیاط کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاون ہے اس لیے لوگوں نے لاک ڈاون پر عمل کر کے سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں ہیں -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.