ETV Bharat / state

وکلاء کو ڈریس کوڈ میں رعایت - وکیل بغیر کوٹ، بینڈ اور ٹائی کے مقدمات کی سماعت کے لئے پیش ہو سکتے

ہائی کورٹ نے دہلی کی نچلی عدالتوں میں سماعت کے لئے وکلاء کے ڈریس کوڈ میں رعایت دینے کا حکم جاری کیا ہے.اور کہا ہے کہ 'نچلی عدالتوں میں وکیل بغیر کوٹ، بینڈ اور ٹائی کے مقدمات کی سماعت کے لئے پیش ہو سکتے ہیں.

وکلاء کو ڈریس کوڈ میں رعایت
وکلاء کو ڈریس کوڈ میں رعایت
author img

By

Published : May 1, 2020, 5:55 PM IST

نئی دہلی: ہائی کورٹ نے دہلی کی نچلی عدالتوں میں سماعت کے لئے وکلاء کے ڈریس کوڈ میں رعایت دینے کا حکم دیا ہے. ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ 'نچلی عدالتوں میں وکیل بغیر کوٹ، بینڈ اور ٹائی کے مقدمات کی سماعت کے لئے پیش ہو سکتے ہیں.

ہائی کورٹ نے اس سے متعلق دہلی کی تمام ضلع عدالتوں کے ڈسٹرکٹ ججوں اور فیملی کورٹ کے ججوں کو خط لکھ کر اس کی جانکاری دی ہے. ہجس میں کہا ہے کہ 'وکیل سماعت کے دوران بغیر کوٹ، بینڈ اور ٹائی کے پیش ہو سکتے ہیں. وہیں ہائی کورٹ نے ضلع عدالتوں سے اہم معاملات کے علاوہ دیگر معاملات کی ہر ممکن ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت کرنے کی بھی ہدایت دی ہے.

وکلاء کو ڈریس کوڈ میں رعایت
وکلاء کو ڈریس کوڈ میں رعایت

ہائی کورٹ نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ جو وکیل اپنے دفتر یا گھر سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت میں حصہ نہیں لے سکتے، ان کے لئے کورٹ کے احاطے میں ویڈیو کانفرنسنگ سے کی سہولیت دستیاب کرائی جائے.جن معاملات میں ویڈیو کانفرنسنگ ممکن نہیں ہے، ان کی کورٹ روم میں سماعت کی اجازت دی جائے.اور اس دوران عوامی دوری کی پوری خیال رکھی جائے۔

ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ ' جن معاملات میں دلیلیں ختم ہو گئی ہوں، اور فیصلہ محفوظ رکھا گیا ہے، ان فیصلے کو سنانے میں ترجیح دی جائے. ہائی کورٹ کی جانب سے قائم کمیٹی نے محسوس کیا ہے کہ کام کاج معطل ہونے کے بعد فیملی کورٹ میں کوئی سنوائی نہیں ہوئی ہے. لہذا فیملی کورٹ میں سماعت کے لئے ہائی کورٹ نے ہدایات جاری کئے ہے. جس میں کہا گیا ہے کہ جن معاملات میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا گیا ہے، ان فیصلے کو سنانے کی ترجیح دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.