ETV Bharat / state

والد کو انصاف دلانے کے لئے لوگوں سے فریاد

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 8:48 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:34 PM IST

فرینڈز آف آنند کے بینر تلے اپنے والد کو بے قصور بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ' ان کی رہائی عوام کی ضرورت ہے۔'

والد کو انصاف دلانے کے لئے لوگوں سے فریاد
والد کو انصاف دلانے کے لئے لوگوں سے فریاد

ریاست بہار کے شیوہر لوک سبھا کے سابق رکن پارلیمان آنند موہن گزشتہ کئی برسوں سے تا عمر جیل کی سزا کا ٹ رہے ہیں۔ وہیں ان کے بیٹے چیتن آنند اپنے والد کو بے قصور بتاتے ہوئے ان کی حمایت میں پورے ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں چیتن آنند کیمور کے کدرا تھانہ کے نیوراس موضع پہنچے اور ایک جلسہ کو خطاب کیا۔ اس دوران کیمور میں چیتن کا استقبال کیا گیا۔

چیتن آنند نے کہا کہ 'والد نے جیل کے اندر رہ کر تین کتابیں بھی لکھی ہیں جس میں ان کے بے گناہ ہونے کے سارے ثبوت ہیں۔ ان تینوں کتابوں کا اجرا پٹنہ میں 15 فروری کو ہوگا جس میں کیمور سے بھی کئی لوگ شرکت کریں گے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'جو بھی حکومت والد کے رہائی میں مدد کرے گی۔ الیکشن میں فرینڈس آف آنند ان کے ساتھ رہے گا۔'

Intro:والد کو انصاف دلانے کے لۓ بیٹا ریاست کا دورہ کر عام لوگوں سے کر رہا فریاد۔

ریاست بہار کے قدآور رہنما آنند موہن جراٸم معاملہ میں عدالت کے حکم پر تا عمر کی سزا کاٹ کر رہے ہیں۔وہیں انکے بیٹے والد کو بے قصور بتاتے ہوۓ ریاست کا دورہ کر انصاف کی مانگ کر رہے۔

کیمور۔ریاست بہار کے شیوہر لوک سبھا کے سابق ممبر پارلیامنٹ آنند موہن پچھلے کٸ سال سے کسی جراٸم معاملہ میں تا عمر جیل کی سزا کا ٹ رہے ہیں ۔وہیں انکے بیٹے چیتن آنند اپنے والد کو بے قصور بتاتے ہوۓ انکے حمایت میں پورے ریاست کا دورہ کر رہے ہیں اسی کڑی میں چیتن آنند کیمور کے کدرا تھانہ کے نیوراس موضع پہونچے ۔اور ایک جلسہ کو خطاب کیا۔اس بیچ انکا زور دار استقبال ہوا۔ فرینڈس اف آنند کے بینر تلے خطاب میں اپنے والد کو بالکل ہی بے قصور مانا اور کہا کی انکے رہاٸ میں پورے عوام کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کی والد نے جیل کے اندر رہ کر تین کتاب بھی لکھی ہے ۔جس میں انکے بے گناہی کے سارے ثبوت ہیں۔ اس تینو ں کتاب کا اجرا پٹنہ میں پندرہ فروری کو ہوگا جس میں کیمور سے بھی ہزاروں حمایتی پروگرام میں شرکت کرینگے۔انہوں نے کہا کی جو بھی حکومت والد کےرہاٸ میں مدد کرے گی ۔الیکشن میں بھی فرینڈس اف آنند ساتھ رہیگا۔Body:انصافConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.