ETV Bharat / state

'مجلس اتحاد المسلمین فرقہ پرست پارٹی'

جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو کے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اختر الایمان کو حمایت دینے کا فرمان جاری کرنے سے ناراض ضلع صدر جاوید پردھان سمیت سبھی بلاک صدور و دیگر ذمہ داران نے آج پارٹی کو الوداع کہہ دیا ہے۔

جاوید پردھان سمیت سبھی بلاک صدر و دیگر ذمہ داران نے آج پارٹی کو الوداع کہ دیا
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 8:07 PM IST

لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے۔

جاوید پردھان سمیت سبھی بلاک صدر و دیگر ذمہ داران نے آج پارٹی کو الوداع کہ دیا

جہاں ایک طرف سبھی پارٹی کے امیدوار اپنے اپنے طور پر ووٹروں کو رجھانے میں لگے ہوئے ہیں، وہیں دوسری طرف جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو کے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اختر الایمان کو حمایت دینے کا فرمان جاری کرنے سے ناراض ضلع صدر جاوید پردھان سمیت سبھی بلاک صدر و دیگر ذمہ داران نے آج پارٹی کو الوداع کہ دیا ہے۔

پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ضلع صدر جاوید پردھان نے کہا کہ ' وہ کسی بھی صورت میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اخترالایمان کی حمایت نہیں کریں گے کیونکہ مجلس اتحاد المسلمین ایک فرقہ پرست پارٹی ہے، جبکہ کشن گنج ہندو مسلم اتحاد کے لیے پورے ملک میں مشہور ہے'۔

جاوید پردھان نے مزید کہا کہ ' انتخابات تہوار کے مانند ہوتا ہے لیکن پپو یادو نے ہمیں آخر تک اندھیرے میں رکھا گیا، جسے ہم کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرسکتے ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.