ETV Bharat / state

کیمور: سابق صدر کو خراجِ تحسین - اونیش پانڈے

سابق صدر پرنب مکھرجی کے انتقال پر ضلع کیمور میں بھی راشٹریہ جنتا دل کے ضلع دفتر بھبھوا میں کارکنان کے ذریعہ ایک تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق صدر کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کیمور میں راجد کارکنان نے سابق صدر جمہوریہ کو پیش کی خراج تحسین

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 4:17 PM IST

اس خراجِ تحسین کا اجلاس سابق صدر پرنب مکھرجی کی موت پر تعزیتی اجلاس کے دوران کیا گیا تھا۔

بھبھوا میں آر جے ڈی کے ہیڈ ڈسٹرکٹ آفس میں آر جے ڈی ضلع صدر اکلو رام کی سربراہی میں راشٹریہ جنتا دل کارکنان کے ذریعہ سابق صدر پرنب مکھرجی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سٹی صدر اوینیش کمار پانڈے بھی موجود تھے۔

اوینیش کمار پانڈے نے کہا کہ'پرنب مکھرجی سیاست کے ماہر تھے جو ملک کے ہر مشکل دور میں کام آئے۔'

تعزیتی اجلاس میں پہلے کارکنان نے 2 منٹ کی خاموشی اختیار کر کے سابق صدر پرنب مکھرجی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔

اس کے بعد تمام کارکنان نے سابق صدر پرنب مکھرجی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بھبھوا نگر کے صدر اوینیش پانڈے، جناردھن اپادھیائے، برجو پٹیل، پشوپتی پٹیل، سمیر ترپاٹھی، سنیل چورسیا، راکیش کیشری، بنارسی یادو اور امت بھر نے بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.