ETV Bharat / state

بہار: کیمور میں 19 جنوری کو انسانی زنجیر کا انعقاد ہوگا

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں رواں ماہ 19 تاریخ کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے 'مکھمنتری سات نشچے یوجنا' کے تحت انسانی زنجیر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کیمور میں 19 جنوری کو ہیمن چین کا انعقاد ہوگا

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 1:06 PM IST

اطلاعات کے مطابق گھر گھر پانی مہیا کرانے اور سماج کو نشہ آور چیزوں سے آزاد کرانے کے پیش نظر 300 کلومیٹر کے داٸرے میں انسانی زنجیر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس انسانی زنجیر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جوڑنے کے لیے لگاتار میٹنگ اور بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔ بیداری مہم بلاک لیول سے لیکر پنچایت اور گاٶں سطح پر ہو رہی ہے۔
زنجیر میں حصہ لینے والے سبھی لوگ ایک دوسرے کا ہاتھ باندھ کر پورٕ ے بہار سے بن جہیز کی شادی اپنے بچوں کی شادی کم عمر میں نہیں کرانے کا عزم کریں گے اس کے علاوہ شراب کی روک تھام کو مزید کامیاب بنانے کے عزم کے ساتھ ساتھ پانی اور درخت کو بچانے کا عزم کریں گے۔

کیمور میں 19 جنوری کو ہیمن چین کا انعقاد ہوگا

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم میں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔
ضلع انتظامیہ نے عوام سے کہا کہ اس پروگرام میں سبھی افراد اپنے اہلخانہ کے ساتھ شریک ہوں اور سماج کو بُرائی سے نجات دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

واضح رہے کہ ریاستی وزیر اعلی نتیش کمار نے اپنی حکومت کے قیام کے بعد 'سات نشچیے یوجنا' شروع کی تھی۔ اس پروجیکٹ کے تحت ریاست کے تمام پنچایتوں میں گلی و نالی کو پکا کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
اسی پروجیکٹ کے تحت ریاستی حکومت کی جانب سے گھر گھر نل کا پانی مہیا کرانے کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔

Intro:19 جنوری کو کیمور میں لگے گی انسانی زنجیر

ریاستی حکومت کے سات نشچۓ اسکیم کے تحت آنے والی بڑی اسکیم پانی زندگی اور ہریالی منصوبہ کو کامیاب بنانے اور لوگوں کو بیدار کرنے کی غرض سے 19 جنوری کو انسانی زنجیر لگانے کا پروگرام ہے۔

کیمور۔ ایک بار پھر کیمور سمیت پورا ریاست آٸندہ انیس جنوری کو انسانی زنجیر بنانے کو تیار ہے۔جس کی کامیابی کے لۓ کیمور میں ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری جی جان سے لگے ہو ۓ ہیں۔یہ انسانی زنجیر سماج سے براٸ کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ پانی زندگی اور ہریالی کو بچانے کے لۓ لگاٸ جاٸیگی۔ اس بابت ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے بتایا کی انیس جنوری کو ضلع کے کل 300 کیلومیٹر کے داٸرے میں انسانی زنجیر بنانے کی تیاری زور شور سے چل رہی ہے۔اس انسانی زنجیر می زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جوڑنے کے لۓ لگاتار میٹنگ اور بیداری مہم چلاٸ جا رہی ہے۔ بیداری مہم بلاک لیول سے لیکر پنچایت اور گاٶں سطح پر ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کی ضلع کے سبھی گیارہ بلاکوں میں لگاٸ جاٸیگی ۔ زنجیر میں حصہ لینے والے سبھی لوگ ایک دوسرے کا ہاتھ باندھ کر پورٕ ے بہار سےبن جہیز کی شادی۔اپنے بچوں کی شادی کم عمر میں نہی کرنے۔شراب بندی کو اور کامیاب بنانے کے عزم کے ساتھ ساتھ پانی اور درخت کو بچانے کا عزم لینگے

باٸٹ۔ڈی ایم ۔ڈاکٹر نول کشور چودھریBody:انسانی زنجیرConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.