ETV Bharat / state

بھبھوا جیل میں قیدیوں کی ایچ آئی وی جانچ - بھبھوا جیل میں قیدیوں کی ایچ آئی جانچ

کیمور میں واقع بھبھوا جیل میں قیدیوں کی ایچ آئی جانچ کی گئی ہے۔

بھبھوا جیل میں قیدیوں کی ایچ آئی وی جانچ
بھبھوا جیل میں قیدیوں کی ایچ آئی وی جانچ
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 8:34 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:50 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایچ آئی وی کی جانچ کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیم پہنچی جہاں قیدیوں کی ایچ آئی وی جانچ کر رہی ہے۔

وہیں جانچ ٹیم میں شامل ڈاکٹر منوج کمار، برج بھوشن پانڈے اور جانچ مرکز کے مشیر کار سنیل کمار اور روہیت کمار شامل رہے۔

جانچ کے دوران بیرک نمبر ایک اور دو کے پچاس مرد قیدیوں میں ایڈس پائے گئے۔

وہیں بیرک نمبر پانچ میں خاتون وارڈ میں بھی 5 خاتون میں ایڈس پایا گیا۔ اس کے علاوہ قیدیوں کی حفاظت میں تعنیات ایک خاتون سپاہی میں بھی ایڈ س پایا گیا۔

اس سلسلے میں ڈاکٹر سچن و دیگر ڈاکٹروں نے اس درمیان سبھی قیدیوں کو اس لا علاج بیماری کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک لاعلاج بیماری ہے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن روکا جا سکتا ہے۔

وہیں خاتون قیدیوں کو بتایا کہ اگر حاملہ عورت کو ایڈس ہوجاتا ہے، تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ بھی ایڈس کاشکار ہوجاتا ہے اور ایسی حالت میں بچنا ہی علاج ہے۔

Intro:بھبھوا جیل میں قیدیوں کے بیچ ایچ آٸ وی کی جانچ

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع واقع بھبھوا جیل میں قیدیوں کے بیچ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے HIV .AIDS کی جانچ کی۔جانچ ٹیم میں شامل ڈاکٹر جیل ڈاکٹر منوج کمار۔ برج بھوشن پانڈے اور جانچ مرکز کے مشیر کار سنیل کمار ۔اور روہیت کمار شامل تھے۔
جانچ کے دوران بیرک نمبر ایک اور دو کے پچاس مرد قیدی کے بیچ ایڈ س پاۓ گۓ ۔وہیں بیرک نمبر پانچ میں خاتون وارڈ میں بھی 5 خاتون کے بیچ ایڈس بایا گیا۔ اسکے علاوہ قیدیوں کی حفاظت میں تعنیات ایک خاتون سپاہی کے بیچ ایڈ س پایا گیا۔ ڈاکٹر سچن و دیگر ڈاکٹروں نے اس بیچ سبھی قیدیوں کے بیچ اس لا علاج بیماری کے بارے میں تفصیل سے بتایا یہ بھی بتایا کی یہ ایک لاعلاج بیماری ہے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن روکا جا سکتا ہے۔ کیسے غیر حفاظت سے یہ بیماری پھیلتی ہے انہوں نے خاتون قیدیوں کو بتایا کی اگر حاملہ عورت کو ایڈس ہوجاتا ہے تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ بی ایڈس کاشکار ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کی ایسی حال میں بچنا ہی علاج ہے

قیدیBody:جانچConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.