ETV Bharat / state

'بیان بازی کے بجائے حلقے کی ترقی پر توجہ دیں'

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 3:32 PM IST

اطلاعات و نشریات کے ریاستی وزیر نیرج کمار نے کہا کہ جو لوگ بیان بازی کر رہے ہیں ان کو اپنے حلقے میں جا کر ترقیاتی کام کرنا چاہئے وہاں کی عوام سوال کرے گی کہ مصیبت کے گھڑی میں آپ کہاں تھے؟

بیان بازی کے بجائے حلقے پر دھیان دیں

ریاست بہار کے وزیر نیرج کمار آج ارریہ کے بھرگامہ بلاک واقع جے نگر ناگیشوری مندر احاطہ میں ایک تقریب کا افتتاح کرنے پہنچے تھے.

افتتاحی تقریب میں ارریہ کے رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ اور کئی دیگر رہنما موجود تھے اپنے خطابی کلمات میں وزیر اطلاعات و نشریات نیرج کمار سنگھ نے کہا کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ بہار کے تفریح و سیاح مقامات میں جے نگر کو اول مقام پر لاؤں.

بیان بازی کے بجائے حلقے پر دھیان دیں:نیرج کمات۔ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بہار ملک کا پہلا ریاست ہے جہاں ماں باپ کو اذیت دینے والوں کے خلاف قانون بنا ہے بزرگوں کا احترام کرنا ہماری تہذیب رہی ہے نیرج کمار نے کہا کہ جے نگر سمیت ارریہ کو ترقی کے نقشے پر لے جانا ہماری پہلی ترجیح ہے جس کے لئے نتیش حکومت پرعزم ہے۔

وہیں ارریہ رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ باسا کے سابق صدر محبوب رہنما وجندر سنگھ کا انتظامیہ محکمہ میں بڑا نام رہا ہے۔ وہ معاشرے کے لئے ہمیشہ فکر مند رہے ہیں ان کے خواب کو پورا کرنا ہم سب کا فریضہ ہے، جل جیون ہریالی کے تحت جے نگر کو خوبصورت بلاک بنایا جائے گا۔

Intro:بیان بازی کے بجائے گری راج بابو اپنے حلقے پر دھیان دیں

ارریہ : جدیو کے سینئر لیڈر و ریاست بہار کے اطلاعات وق؛ نشریات کے وزیر نیرج کمار نے کہا کہ آفت کے اس گھڑی میں عوام تو صبر کا دامن تھام لیتی ہے مگر ہمارے کچھ لیڈران اسے سیاسی رنگ دینا شروع کر دیتے ہیں، ایسے لیڈروں کو سستی شہرت کے لئے بیان بازی سے بچنا چاہیے. ہماری حکومت عوام کے بیچ جا کر کام کر رہی ہے اور آگے بھی کرے گی. ہم ذمہ دار حکومت کے ایک ذمہ دار کارکن ہے، اپنی ذمہ داری بخوبی سمجھتے ہیں. جو لوگ بیان بازی کر رہے ہیں انہیں چاہیے وہ اپنے حلقے میں جا کر کام کریں، وہاں کی عوام ان سے سوال کرے گی مصیبت کے گھڑی میں آپ کہاں تھے.

Body:وزیر موصوف ارریہ کے بھرگامہ بلاک واقع جے نگر ناگیشوری مندر احاطہ میں ایک تقریب کا افتتاح کرنے پہنچے تھے. افتتاحی تقریب میں ارریہ کے رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ و کئی لیڈران بھی موجود تھے. اپنے خطابی کلمات میں وزیر اطلاعات و نشریات نیرج کمار سنگھ نے کہا کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ بہار کے تفریح و سیاح مقامات میں جے نگر کو اول مقام پر لاؤں. انہوں نے کہا کہ بہار ملک کا پہلا ریاست ہے جہاں ماں باپ کو اذیت دینے والوں کے خلاف قانون بنا ہے. بزرگوں کا احترام کرنا ہماری تہذیب رہی ہے اور اس سے بڑھ کر کچھ نہیں.

Conclusion:نیرج کمار نے کہا کہ جے نگر سمیت ارریہ کو ترقی کے نقشے پر لے جانا ہماری اولین ترجیح ہے اور اس کے لئے نتیش حکومت پرعزم ہیں. رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ باسا کے سابق صدر و ارریہ ضلع کے محبوب لیڈر وجندرا سنگھ کا انتظامیہ محکمہ میں بڑا نام تھا، آپ معاشرے کے لئے ہمیشہ فکر مند رہتے تھے، ان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہم سب کا فریضہ ہے، جل جیون ہریالی کے تحت جے نگر کو خوبصورت بلاک بنایا جائے گا. اس کے علاوہ جے نگر سے نرپت گنج کو جوڑنے والی سڑک کی حالت بھی درست کیا جائے گا. اس موقع پر پارٹی کے دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا.

بائٹ..... نیرج کمار ، وزیر اطلاعات و نشریات، بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.