ETV Bharat / state

گیا: ڈی ایم اور ایس ایس پی نے ووٹ ڈالے

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں عام انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

ڈی ایم اور ایس ایس پی نے ووٹ ڈالا،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 10:12 AM IST

علی الصبح گیا کالج میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اپنی اہلیہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔

ڈی ایم اور ایس ایس پی نے ووٹ ڈالا،متعلقہ ویڈیو

اس کے بعد ایس ایس پی راجیو مشرا نے بھی پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ تمام ووٹرز بوتھ تک پہنچے۔

دوسری جانب ایس ایس پی راجیو مشرا نے حفاظتی انتظامات کے تئیں اطمینان کا اظہار کیا۔

Intro:گیا: ڈی ایم اور ایس ایس پی نے ووٹ ڈالے

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں عام انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

Body:گیا کے گیا کالج میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اپنی اہلیہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔

اس کے بعد ایس ایس پی راجیو مشرا نے بھی پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ تمام ووٹرز بوتھ تک پہنچے۔

دوسری جانب ایس ایس پی راجیو مشرا نے حفاظتی انتظامات کے تئیں اطمینان کا اظہار کیا۔

بائٹ

ابھیشیک سنگھ: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، گیا
ابھیشیک سنگھ کی اہلیہ
راجیو مشرا: ایس ایس پی، گیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.