ETV Bharat / state

لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ - وزیرتعلیم

ریاست بہار کے ضلع گیا میں لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 5:04 PM IST

اب تک گیا میں لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اس سلسلے میں ریاست کے وزیر تعلیم اور گیا کے انچارج وزیر کرشن نندن ورما نے زیر علاج مریض کی حالت سے واقفیت کے لیے مگدھ میڈیکل کالج کا دورہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

خبر لکھے جانے تک 150 سے زیادہ مریض ہسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔

اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لو سے ہلاک ہونے والوں کو معاوضے کی رقم ضرور دی جائے گی لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ان کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے تاکہ موت کی اصل وجوہات معلوم ہو سکے۔

وزیرتعلیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نکلیں۔

Intro:گیا میں لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 سے زائد

بہار کے وزیر تعلیم اور گیا کے انچارج وزیر کرشن نندن ورما نے مگدھ میڈیکل کالج کا دورہ کیا۔

Body:گیا مین لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ منگل تک لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 سے زائد ہو گئی ہے۔ ابھی 150 سے زیادہ مریض اسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔

آج بہار کے وزیر تعلیم کرشن نندن ورما نے ہسپتال کا دورہ کیا کیا اور مریضوں کا حال چال لیا۔

اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لو سے ہلاک ہونے والوں کو معاوضے کی رقم ضرور دی جائے گی لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ان کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے تاکہ موت کی وجہ معلوم ہو سکے۔

ساتھ ہی انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ بغیر ضرورت گھر سے باہر نہیں نکلے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.