ETV Bharat / state

ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر انتظامیہ متحرک

17 ویں پارلیمانی انتخابات کے آج نتائج آنے والے ہیں جس کو لے کر ضلع انتظامیہ پوری طرح مستعد ہے اور افسران بھی کافی چست نظر آرہے ہیں۔ ارریہ کے مارکیٹنگ یارڈ میں کاؤنٹنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوچکی ہے جو شام دیر تک چلے گی۔

author img

By

Published : May 23, 2019, 9:07 AM IST

ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر انتظامیہ مستعد، متعلقہ تصویر

سکیورٹی کے نقطہ نظر سے جگہ جگہ بیریکیڈ لگایا گیا ہے اور گنتی کے احاطے میں داخل ہونے کے لئے پولس ایک ایک چیز کی چھان بین کر رہی ہے۔ جن چیزوں کو اندر لے جانے سے منع کیا گیا ہے ان میں موبائل، کیمرہ، قلم، کاغذ، پلاسٹک کا بوتل، کھانے پینے کا سامان وغیرہ شامل ہیں۔ ارریہ میں کل چھ اسمبلی حلقہ ہے۔

ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر انتظامیہ مستعد، متعلقہ ویڈیو

یہاں کل 12 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جن میں اہم مقابلہ آر جے ڈی کے سرفراز عالم اور بی جے پی کے پردیپ کمار سنگھ کے درمیان ہے۔

Intro:کاؤنٹنگ کو لے کر انتظامیہ چست درست، آج آنے والے ہیں نتائج

ارریہ : سترہویں پارلیمانی انتخاب کے آج نتائج آنے والے ہیں جس کو لے کر ضلع انتظامیہ چوکس ہے اور دیگر افسران مستعد دکھ رہے ہیں. ارریہ کے مارکیٹنگ یارڈ میں کاؤنٹنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگا جو شام دیر تک چلے گا.

Body:حفاظتی نقطہ نظر سے جگہ جگہ بیریکٹ لگایا گیا ہے اور کاؤنٹنگ کے احاطے میں داخل ہونے کے لئے پولس ایک ایک چیز کی جھان بین کر رہی ہے. جن چیزوں کو اندر لے جانے سے منع کیا گیا ہے ان میں موبائل، کیمرہ، قلم، کاغذ، پلاسٹک کا بوتل، کھانے پینے کا سامان وغیرہ شامل ہیں. ارریہ میں کل چھ اسمبلی حلقہ ہے جس کی گنتی ہونی ہے.

Conclusion:یہاں کل 12 امیدوار انتخابی میدان میں ہے جن میں اہم مقابلہ راجد کے سرفراز عالم اور بی جے پی کے پردیپ کمار سنگھ کے درمیان ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.