ETV Bharat / state

Couple Injured by The Bullets Of Miscreants In Gaya: شرپسندوں کی گولی سے میاں بیوی زخمی - Firing on the couple

دلی کے رہائشی میاں بیوی کو گیا میں لوٹ کی نیت سے کچھ شرپسندوں نے گولی مار دی Couple Injured by The Bullets Of Miscreants In Gaya جس سے میاں بیوی دوںوں شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

شرپسندوں کی گولی سے میاں بیوی زخمی
شرپسندوں کی گولی سے میاں بیوی زخمی
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:09 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں جرائم پیشہ افراد اب نہ صرف ڈکیتی کی واردات کو انجام دے رہے ہیں۔ بلکہ فائرنگ A Couple Injured by The Bullets Of Miscreants In Gaya بھی کر رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ بہار جھارکھنڈ کی سرحد پر واقع امام گنج، رانی گنج سڑک پر گزشتہ شب پیش آیا ہے۔

دہلی کے رہائشی ایک جوڑے پر گزشتہ شب کچھ بدمعاشوں لوٹ کی نیت سے فائرنگ کی جس میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ معاملے کے بعد زخمی حالت میں میاں بیوی کو امام گنج سی ایچ سی میں داخل کرایا گیا۔ ابتدائی علاج کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج ریفر کردیا۔

مزید پڑھیں:

متاثرہ جوڑے کی شناخت دہلی کے رہائشی محمد چاند اور ان کی بیوی شائستہ چاند کے طور پر ہوئی ہے یہ میاں بیوی جھارکھنڈ سے اپنی کار کے ذریعے واپس دہلی جارہے تھے تبھی بدمعاشوں نے اس واردات کو انجام دیا۔

فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.