ETV Bharat / state

آسمان سے گرا عجیب و غریب پتھر - مدھوبنی

ریاست بہار کے ضلع مدھوبنی میں آسمان سے 15 کلو گرام کا ایک عجیب و غریب پتھر گرنے سے لوگ حیرت زدہ ہیں۔

آسمان سے گرا عجیب و غریب پتھر
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 1:12 PM IST

مدھوبنی کے کوریاہی گاؤں میں واقع ایک دھان کے کھیت میں آسمان سے 15 کلو گرام کا پتھر گرا ہے جس سے مقناطیس بھی چپک جاتا ہے۔

لوگوں کے مطابق پتھر گرنے کی آواز پانچ کلومیٹر تک سنائی دی۔ پتھر کے گرنے سے پانچ فٹ کا گڑھا بھی بن گیا ہے۔

پتھر کو زمین پر رگڑنے یا ٹکرانے سے لوہے جیسی آواز نکلتی ہے۔

مقناطیسی خاصیت رکھنے والے اس پتھر میں لوہے کی چیز کو ٹکرانے سے ٹن ٹن کی آواز آتی ہے۔

اطلاع ملتے ہی لوکاہی پولیس اسٹیشن کے سی او اور اعلی افسر رام کمار یادو حادثے کی چگہ پر پہنچے۔
پولیس نے اس پتھر کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.