ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: بارہمولہ میں متعدد امیدواروں کی پرچہ نامزدگی

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 7:48 PM IST

ضلع بارہمولہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر کانگریس پارٹی، نیشنل کانفرنس، اپنی پارٹی اور آزاد امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

several ddc candidates files nomination in baramulla
ڈی ڈی سی انتخابات: بارہمولہ میں متعدد امیدواروں کی پرچہ نامزدگی

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، آج کانگریس پارٹی، نیشنل کانفرنس اور اپنی پارٹی کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی کیا۔

جہاں کانگریس پارٹی کی جانب سے فرحانہ مقبول نے پرچہ نامزدگی کیا، وہیں اپنی پارٹی کے رہنما شعیب نبی لون نے اپنے کارکنان کے ہمراہ جنگلات دفتر پہنچ کر اپنے کاغذات جمع کرائے۔

کانگریس اور اپنی پارٹی کے علاوہ آزاد امیدوار رابیہ خان نے بارہمولہ کے ڈی ای سی کے دفتر میں پرچی نامزدگی کیا۔

جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں حصہ لینے والی 43 نشستوں کے لیے 350 سے زیادہ نامزدگی موصول ہوچکے ہیں، جن کے لیے 28 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔

مزید پڑھیں: 'لوگ گپکار اتحاد کو ڈی ڈی سی انتخابات میں سبق سکھائیں گے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.