ETV Bharat / state

Awareness Programme For AGNIVEER بارہمولہ میں فوجیوں کی جانب سے بیداری پروگرام کا انعقاد

بارہمولہ میں فوج کی جانب سے منعقد ایک بیداری پروگرام میں فوج کے ایک افسر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ ہم لوگوں کو اگنی ویر اسکیم کے بارے میں جانکاری دے رہے ہیں، اور جو نوجوان ہے اس اسکیم کی وجہ سے فوج میں بھرتی ہونے کے خواہشمند ہیں وہ فوج میں بھرتی ہوسکتے ہیں۔

بیداری پروگرام کا انعقاد
بیداری پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 12, 2023, 7:52 PM IST

بیداری پروگرام کا انعقاد

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آرمی ریکیورٹنگ آفیسر (Army Recruiting Office srinagar) کی جانب سے ضلع کے بے روزگار نوجوانوں کے لے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا،اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کو اگنی ویر اسکیم کے متعلق واقف کرانا ہے،اس پروگرام میں ڈی سی بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر کے علاوہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ کے افسران موجود تھے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں سے آئے ہونے نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ ہم لوگوں کو اگنی ویر اسکیم کے بارے میں جانکاری دے رہے ہیں اور جو نوجوان ہے اس اسکیم کی وجہ سے فوج میں بھرتی ہونے کے خواہشمند ہیں وہ فوج میں بھرتی ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم نے ان نوجوانوں کو جانکاری دی کہ وہ کب تک اپنا فارم جمع کر سکتے ہیں،اس کے لئے کتنی عمر درکار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پندرہ مارچ سے پہلے نوجوانوں کو فارم جمع کرنے ہونگے، تاکہ وہ اگنی ویر امتحان میں شامل ہوسکے، اس کے علاوہ ہم نے نوجوانوں کو کہا کہ اگر انہیں کسی بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے تو وہ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہا کہ گزشتہ سال ہم نے بارہمولہ میں اگنی ویر بھرتی کو لے پروگرام کیا تھا، اس سال اس کو اور بہتر بنانے کے لئے یہ پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:International Women's Day بارہمولہ میں فوج کی جانب سے سیو وومن سیو ورلڈ پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.