ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک، ایک شدید زخمی - نوجوان کی حالت نازک

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں دلدوز سڑک حادثے میں دو نوجوان فوت ہو گئے جبکہ تیسرا شدید زخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک، ایک شدید زخمی

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 12:36 PM IST

ضلع بارہمولہ کے بوٹنگو، سوپور میں جمعرات کی شام ایک موٹر سائیکل ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گاڑی سے ٹکرا گئی جس پر سوار تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی نوجوانوں کو فوری طور سب ضلع اسپتال سوپور پہنچایا گیا جہاں ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لا کر فوت ہو گیا۔ جبکہ بقیہ دو نوجوانوں کو نازک حالت میں سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال ریفر کر دیا گیا۔

زخمی نوجوانوں میں ایک اور نوجوان نے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں دم توڑ دیا جبکہ تیسرے نوجوان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں؛ عسکری پناہ گاہ تباہ

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.