ETV Bharat / state

ایس او پیز کی خلاف ورزی: متعدد گاڑیاں ظبط

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 7:14 AM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف حکام سخت۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی: متعدد گاڑیاں ظبط، تین دکانیں سربمہر

شمالی کشمیر کے اوڑی قصبے میں پیر کو حکام نے کووڈ 19 ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے 27 گاڑیاں ضبط کیں اور 3 دکانوں کو سیل کردیا۔

ایس ڈی ایم اوڑی ریاض احمد ملک نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ، "ہم نے 27 گاڑیاں ضبط کیں اور حکومت نے جاری کردہ رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے پر 3 دکانوں کو سیل کردیا ہے۔"

ملک نے بتایا کہ 'انہوں نے ایک ناکے کے دوران موہرا ، بانڈی چنانواری اور نورکاہ جیسے مقامات پر دکانوں پر قبضہ کیا جبکہ اڑی، چنانواری اور نورکاہ جیسے علاقوں میں دکانیں سیل کردی گئیں۔'

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لئے تمام ڈیوٹی مجسٹریٹس کو بھی سخت احکامات ارسال کردیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.