ETV Bharat / state

حاجن میں بھائی چارے کی مثال

چند روز قبل حاجن میں ہو ئے انکاونٹر میں ایک 11 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا تھا۔

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 3:26 PM IST

Updated : Mar 26, 2019, 8:05 PM IST

متعلقہ تصویر

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے حاجن میں گزشتہجمعرات کوعسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کےدرمیان تصادم ہوا تھا۔ اس انکاونٹر میں ایک کمسن بچے سمیت غیر ملکی عسکریت پسند ہلاک ہواتھا۔جس مکان میں یہ عسکریت پسند چھپے ہو ئے تھے فوج نے اسے زمین بوس کر دیا۔
آج مقامی نوجوانوں نے ایک مثال قائم کر کے ملبے ہٹانے کے کام میں جٹ گئے۔
اس موقعے پر مقامی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہم آپسی بھائی چارے اور ہمسائگی کا حق ہم ادا کر رہے ہیں۔ اس مصیبت کی گھڑی میں اپنے اپ کو تنہا نہ محسوس کریں۔

متعلقہ ویڈیو

Intro:حاجن کے عوام میں  ابھی بھی ضمیر زندہ ہیں ۔اپسی بھایی چارے کی ایک اور مسال قایم ۔

Body:حاجن میں  اپسی بھایی چارے کی ایک مسال قایم ۔دو دن قبل انکونٹر میں  ایک رہاشی مکان کو کیا گیا تھا زمین بوس ۔ بانڈی پورہ حاجن میں  روہہ مہینے کی  جمعرات کو اس وقت حاجن  میں  عسکری پسند اور فوج کے درمیان جھڈپ شروع ہویی ۔جس میں  غیر ملکی عسکری پسند کے علاوہ کمسن بچے کی ہلاک ہوگے تھے ۔اور جس جس مکان میں  یہ عسکری پسد جس مکان میں   چھپے ہوے تھے کو فوج نے  زمین بوس کر دیا ۔جس سے اج مقامی نوجوانوں نے اپنی مسال قایم کر کے ملبے ہٹانے کے کام میں  جھٹ گے ہیں ۔اور اسطرح سے اپسی بھایی چارے کی مسال قایم کی جب مقامی محلے والوں نے خود اس زمین بوس ملبے کو ہٹانے میں  جوڈ گے 

Conclusion:اس موقعے پر مقامی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ اپسی بھایی چارے اور ہمسایہگی کا حق ہم ادا کر رہے ہے ۔تاکہ اس مصیبت کی کٹری میں  اپنے اپ کو تنا نہ محصوس کرے ۔ یہی مد نظر رکھکر ہم اس کام میں  جوک در جوک شامل ہو رہے ہیں ۔اور یہ ملبہ اٹھاتے ہیں تاکہ یہ بھی اب اپنی زندگی بسر کر سکے ۔مقامی ابادی کے مطابق پورہ گاوں اس کام میں  جھٹ جانے کے لیے بڈی بے ثبری سے انتظار کر رہے تھے ۔کہ کب ان کی باری اے اور اس نیک کام میں  جھٹ جاے ۔اس طرح سے اپسی بھاری چارے کی مسایل قایم کی ۔واضح رہے اس گھر میں  موجود سارہ گھر کا سامان وغیرہ راکھ کے ڈہیر میں  تبدیل ہوگیا اور ملبے کے سوا کچھ ہاتھ نہ لگا ۔صرف جو کپڈے ان کے بدن پہ تھے ۔
Last Updated : Mar 26, 2019, 8:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.