ETV Bharat / state

گریز۔ بانڈی پورہ سڑک پر دو روز بعد آمد و رفت بحال

خراب موسمی حالات کی وجہ سے 84 کلومیٹر لمبی بانڈی پورہ - گریز سڑک کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا تھا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

گریز۔ بانڈی پورہ سڑک دو روز بعد آمد و رفت کے لیے بحال

author img

By

Published : Aug 30, 2020, 4:35 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ - گریز روڈ کو خراب موسم کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا تاہم موسم میں بہتری آنے کی وجہ سے اب ایک بار پھر کھول دیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق خراب موسمی حالات کی وجہ سے 84 کلومیٹر لمبی بانڈی پورہ - گریز سڑک کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا تھا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

گریز۔ بانڈی پورہ سڑک دو روز بعد آمد و رفت کے لیے بحال
ایک عہدیدار نے بتایا کہ شدید بارش کی وجہ سے بانڈی پورہ - گریز اور داور- تلیل سڑک پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے سڑک پر ہر قسم کی گاڑیوں کی تقل و حمل معطل کر دی گئی تھی اور اب موسم میں بہتری کے ساتھ ہی سڑک کو ایک بار پھر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو چلنے کی اجاجت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.