ETV Bharat / state

DC Bandipora Reviews Developmental Projects: ڈی سی بانڈی پورہ کا سمبل میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ - ڈی سی بانڈی پورہ سمبل کا دورہ

ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے طلب کی گئی میٹنگ کے دوران مقامی ٹھیکہ داروں نے مختلف مسائل سے ڈی سی بانڈی پورہ کو آگاہ کیا۔DC Bandipora visits Sumbal, Reviews Developmental Projects ڈی سی نے متعلقہ محکمہ جات کے افسران سے ٹھیکہ داروں کو درپیش مسائل کا فوری طور ازالہ کرنے کی تلقین کی۔

DC Bandipora Reviews Developmental Projects: ڈی سی بانڈی پورہ کا سمبل میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 5:24 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے پیر کو سمبل سب ڈویژن کا دورہ کرکے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیاDC Bandipora visits Sumbal, Reviews Developmental Projects۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ، سب ڈویژنل مجسٹریٹ سمبل سمیت مختلف محکموں کے ایگزیکٹو انجینئرز، پنچایت راج اداروں کے ممبران اور مقامی ٹھیکہ دار بھی موجود بھی تھے۔

ڈی سی بانڈی پورہ کا سمبل میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈاکٹر اویس نے اس موقع پر علاقے میں جاری مختلف ترقیاتی پروجیکٹس کا تفصیلی جائزہ لیا، جن میں پُلوں کی تعمیر، بجلی کے بنیادی ڈھانچے میں اضافہ، جل جیون مشن کے تحت جاری کام، نکاسی و آبپاشی کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کے علاوہ صحت اور تعلیم کے شعبے میں جاری تعمیراتی و دیگر کام کاج کا بھی جائزہ DC Bandipora Reviews Developmental Projects لیا۔

میٹنگ کے دوران مقامی ٹھیکہ داروں نے درپیش مسائل سے ڈی سی بانڈی پورہ کو آگاہ کیا۔ ڈی سی بانڈی پورہ نے متعلقہ محکمہ جات کے افسران سے ٹھیکہ داروں کو درپیش مسائل کا فوری طور ازالہ کرنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیں: DC Bandipora Distributes Sports Kits: ڈی سی بانڈی پورہ نے اسپورٹس کلبوں کو اسپورٹس کٹس تقسیم کی

اس موقع پر افسران نے علاقے کے ہر بڑے پروجیکٹس کی پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر اویس نے ان تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت دی جو منصوبوں کی جلد تکمیل میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ انہوں نے موسم کی بہتری کے ساتھ ہی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی تاکہ منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جا سکے،DC Bandipora Reviews Developmental Projects in Sumbal وہیں انہوں نے کام کے معیار کو برقرار رکھنے پر بھی زور دیا۔

ڈپٹی کمشنر نے بجلی کے منظر نامے کا بھی جائزہ لیا اور افسران کو بجلی کی باقاعدہ فراہمی کو یقینی بنانے کے علاوہ موجودہ پاور سٹرکچر میں اجافہ کیے جانے کی بھی ہدایت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.