ETV Bharat / state

انڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے شادی پورہ کا جائزہ لیا - etv bharat urdu

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے شادی پورہ علاقے کا دورہ کیا اور اس دوران دریائے جہلم کے کناروں کو مضبوط بنانے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے وہاں مشینری کام کا حکم دیا-

انڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے شادی پورہ کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 8:54 AM IST

کچھ روز قبل شادی پورہ کے مقام پہ دریائے جہلم کے علاقے میں مٹی ڈھے جانے سے تشویش کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔

انڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے شادی پورہ کا جائزہ لیا

جس کے بعد لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یہاں پہنچ کر خود صورتحال کا جائزہ لیں اور اس کے لئے اقدامات کریں۔
ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے اس دورے کے دوران عوام کے مسائل، شکایات اور مطالبات سنے اور ان کے ازالے کی یقین دہانی کرائی۔
ان کے ہمراہ ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر احمد، ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی اور فلڈ کنٹرول (آئی اینڈ ایف سی) آر اینڈ بی اور پی ڈی ڈی کے اعلی افسران کے علاوہ تحصیلدار سسمبل اے ای ای جل شکتی اور ضلع کے مزید دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:سرینگر میں صحافیوں اور عزاداروں کی پٹائی

ڈاکٹر اویس نے مختلف ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، سیلاب سے بچاؤ کے کاموں کا بھی معائنہ کیا اور شادی پورہ میں دریائے جہلم اور دیگر ندیوں کے کناروں کی مضبوطی کے لیے اقدامات کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.