ETV Bharat / state

آسام میں کم دوری کی ٹرین خدمات پھرسے بحال - آسام میں کم دوری کی ٹرین خدمات بحال

نارتھ ایسٹ فرنٹیئرریلوے(این ایف آر)نے منگل کو کہا کہ آسام میں امن و قانون کی حالت بہتر اور زندگی معمول پرآنے کے بعد ریاست میں کم دوری کی ریلوے خدمات پھر سے شروع کردی گئی ہیں۔

کم دوری کی ٹرین خدمات پھرسے بحال
کم دوری کی ٹرین خدمات پھرسے بحال
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 5:29 PM IST

این ایف آر کے رابطہ عامہ کے افسر سبھنن چند نے بتایا کہ مسافروں کی حفاظت کو توجہ میں رکھتے ہوئے ملتوی کی گئی لوکل اور انٹر سٹی مسافر ٹرینوں کی خدمات پھر سے شروع کردی گئی ہیں۔

جو لوکل اور انٹر سٹی ٹرینیں آج چل رہی ہیں ،ان میں 15670دیماپور- گوہاٹی ناگالینڈایکسپریس(ڈاؤن)،15768علی پور جنکشن -سلی گڑی انٹرسٹی ایکسپریس ،55802گوہاٹی-نیو بونگائی گاؤں پیسنجر اور 55804گوہاٹی-گوآل پارا-نیو بونگائی گاؤں پسنجر ٹرین شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ہی 12067گوہاٹی-جورہاٹ ٹاؤن جن شتابدی ایکسپریس (اےپی)،151816دیکارگاؤں -کاماکھیا ایکسپریس،15769علی پور دوار جنکشن-لمڈنگ انٹرسٹی ایکسپریس،15603گوہاٹی-لیڈوانٹرسٹی ایکسپریس15605گوہاٹی-ڈبروگڑھ انٹر سٹی ایکسپریس،55985رنگیا-مرکونگسیلیک اور 555گول پارا-گوہاٹی پسنجر ٹرینوں کی بھی آمدو رفت شروع ہوگئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.