ETV Bharat / state

سکھوئی۔30 جنگی طیارہ آسام میں حادثہ کا شکار - آسام

بھارتی فضائیہ کا ون سکھوئی۔30جنگی۔طیارہ آسام کے ضلع تیز پور کے نزدیک جمعرات کی شام حادثہ کا شکار ہوگیا۔

حادثہ کا شکار
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:41 PM IST

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ طیارہ باقاعدہ تربیتی مشن پر تھا اسی دوران مقامی پرواز علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ طیارہ کے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں اور انہیں بچا لیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق کورٹ آف انکوائری واقعہ کے اسباب کا پتہ لگائے گی۔

Intro:.Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.