ETV Bharat / state

آندھراپردیش نے آر ٹی سی کی نئی ویب سائٹ متعارف کی

اے پی ایس آر ٹی سی میں ٹکٹ کینسل کرنے کے لیے refunds.apsrtc@gmail.com پر تفصیلات بھیجنا ہوگا جس کے بعد ٹکٹ کینسل ہوگا۔

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 11:03 AM IST

آندھراپردیش نے آر ٹی سی کی نئی ویب سائٹ متعارف کی
آندھراپردیش نے آر ٹی سی کی نئی ویب سائٹ متعارف کی

آندھراپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے حکام نے ایک نئی ویب سائٹ متعارف کی ہے۔ اس موقع پر کہا گیا کہ ٹکٹ ریزرویشن کے لیے اب www.apsrtconline.in کے بجائے www.apsrtconline.org.in ویب سائٹ پر ٹکٹ ریزرویشن کا عمل ہوگا۔

اسی طرح، اے پی ایس آر ٹی سی میں ٹکٹ کینسل کرنے کے لیے refunds.apsrtc@gmail.com پر تفصیلات بھیجنی ہوگی جس کے بعد ٹکٹ کینسل ہوگا۔

حکام نے مزید کہا کہ سفر سے متعلق امور پر شکوک وشبہات کو دور کرنے کے لیے 08662570005 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

کورونا بحران کے بعد دو تیلگو ریاستوں کے آر ٹی سی محکمے اب آہستہ آہستہ بحال ہورہے ہیں۔ جس طرح آندھرا پردیش آر ٹی سی محکمے میں نئی اصلاحات دیکھی جارہی ہیں۔ اسی طرح تلنگانہ ریاست میں بھی کارگو خدمات متعارف کی گئی ہیں۔ اس کارگو سروس سے آر ٹی سی کو منافع ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.