ETV Bharat / state

مرادآباد میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - PUNISHMENT FOR THE INSOLENT PROPHET - PUNISHMENT FOR THE INSOLENT PROPHET

مسلمانوں نے مرادآباد ڈی ایم، ایس ایس پی کو میمورنڈم سونپ کر یتی نرسمہانند سرسوتی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مرادآباد میں پیغمبر محمد پر دیے گئے متنازعہ بیان پر احتجاجی مظاہرہ
مرادآباد میں پیغمبر محمد پر دیے گئے متنازعہ بیان پر احتجاجی مظاہرہ (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 5, 2024, 4:36 PM IST

مرادآباد (اترپردیش): یتی نرسمہانند سرسوتی کے حضور محمد صاحب کے بارے میں دیے گئے متنازعہ بیان کے بعد پورے ملک کے مسلمانوں میں شدید غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پورے ملک میں جگہ جگہ یتی نرسمہانند سرسوتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور مسلمان اس پر ایف آئی آر درج کرنے اور اس کو گرفتار کرنے کی مانگ کر رہے ہیں۔

مرادآباد میں پیغمبر محمد پر دیے گئے متنازعہ بیان پر احتجاجی مظاہرہ (Etv Bharat)

آج مرادآباد میں بھی یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مرادآباد کلکٹریٹ پر بڑی تعداد میں مسلمان اکٹھا ہوئے اور انہوں نے یتی نرسنگھا نند کی گرفتاری کی مانگ کی۔

مرادآباد میں پیغمبر محمد پر دیے گئے متنازعہ بیان پر احتجاجی مظاہرہ
مرادآباد میں پیغمبر محمد پر دیے گئے متنازعہ بیان پر احتجاجی مظاہرہ (Etv Bharat)

اس کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے ایس ایس پی ڈی ایم کو میمورنڈم بھی دیا، میمورنڈم میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ یتی نرسمہانند سرسوتی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

مسلمانوں نے مانگ کی کہ اگر اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی ہے تو ملک بھر میں بڑا مظاہرہ کیا جائے گا جس کی ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ مولانا فرید رضا مصباحی نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ یتی نرسمہانند سرسوتی کے متنازعہ بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ اس شخص کو عدالت کے حکم کی بھی پرواہ نہیں ہے اور وہ لگاتار متنازعے بیان دے کر مسلمانوں کے جذبات سے کھلواڑ کر رہا ہے ایسے شخص پر جلد از جلد کارروائی کی جانی چاہیے اور اسے سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے لوگوں کے کھُلا چھوڑنے سے انتشار پھیلتا ہے۔ اس طرح کے لوگ سماج کے لئے اور ملک کے لئے بھی بہت خطرناک ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.