ETV Bharat / state

ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری - general election 2019

پارلیمنٹ کی 542 نشستوں کے لیے سات مرحلوں میں پولنگ کے بعد آج ووٹوں کی گنتی عمل شروع ہو چکا ہے۔

ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
author img

By

Published : May 23, 2019, 8:56 AM IST

ریاست جموں کشمیر کے اننت ناگ میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے۔

ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، ویڈیو

ووٹوں کی گنتی کے مقام پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Intro:


Body:ملک و ریاست کے ساتھ ساتھ اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہونے والا ہے ۔

اننت ناگ پارلیمانی سیٹ کے لئے ڈگری کالج بوائز کھنہ بل میں 16 کونٹنگ سینٹر قائم کئے گئے ہیں ۔

کونٹنگ سینٹر کے آس پاس سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں ۔اندر آنے والے افراد کو سکیورٹی کے کئی مراحل سے گزرنا پڑ رہا ہے وہیں موبائل فون کو بھی اندر لے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔میڈیا کو بھی کونٹنگ سینٹروں کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ۔

یہاں ووٹروں کی مجموعی تعداد 1397272 تھی جبکہ 123600 رائے دہندگان نے اپنی رائے دہی کا اظہار کیا ہے۔




Conclusion:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.