ETV Bharat / state

اننت ناگ میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی ورکرز کنونشن منعقد - ورکررس کنوینشن منعقد

کنونشن میں پارٹی کے سینکڑوں ورکرز نے شرکت کی۔ اس دوران اجلاس میں ہلال احمد شاه، رفيع احمد میر، غلام حسن میر و دیگر لیڈران نے بھی عوام سے خطاب کیا۔

جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ورکررس کنوینشن منعقد

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 7:52 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ سید الطاف بخاری نے نیشنل کانفرینس اور پی ڈی پی پر دوہرا معیار اپنا کر عوام کو پھر سے گمراہ کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اننت ناگ کے کہری بل مٹن میں پارٹی اجلاس کے دوران بخاری نے کہا کہ اپنی پارٹی نے ڈومیسائل قوانین میں ترامیم کرائے ہیں۔

جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ورکررس کنوینشن منعقد

کنوینشن میں پارٹی کے سینکڑوں ورکرز نے شرکت کی۔ اس دوران اجلاس میں ہلال احمد شاه، رفيع احمد میر، غلام حسن میر و دیگر لیڈران نے بھی عوام سے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیے
'امن کا راستہ جموں وکشمیر سے گزرتا ہے'

الطاف بخاری نے کہا کہ اپنی پارٹی لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے میدان میں سرگرم ہے۔ انہوں نے کارکنان سے تلقین کی کہ وہ اپنی پارٹی کو مزید مستحکم اور مضبوط بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.