ETV Bharat / state

ڈی سی اننت کا قرنطینہ مراکز کا دورہ

ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کمار سدھا نے کہا ہے کہ ضلع اننت ناگ میں لگاتار حاملہ خواتین کے کورونا نتائج کے مثبت آنے سے لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہئے۔

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 2:32 PM IST

ڈی سی اننت کا قرنطینہ مراکز کا دورہ
ڈی سی اننت کا قرنطینہ مراکز کا دورہ

کے کے سدھا نے ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کرنے کے دوران ان باتوں کا اظہار میڈیا کے ساتھ کیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ اے ڈی سی شیخ غلام حسن و دیگر افسران بھی رہے۔

ڈی سی اننت کا قرنطینہ مراکز کا دورہ

انہوں نے قاضی گنڈ۔ لور منڈا اور دیگر قرنطینہ مراکز کا معائنہ بھی کیا اور اسکریننگ سینٹروں میں بھی کام کاج کا جائزہ لیا۔

انہوں نے میر بازار کے آف سی آئی گوڈاون کا بھی جائزہ لیا اور وہاں پر قرنطینہ و سپلائی اسٹاک پوزیشن کا بھی جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.