ETV Bharat / state

اننت ناگ: فوج کی جانب سے یوتھ فیسٹیول کا اہتمام - فوج کی جانب سے یوتھ فیسٹیول

نوجوانوں کو سماج دشمن عناصر سے دور رکھنے کے لیے اننت ناگ ہائی گراونڈ میں فوج کی جانب سے یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اس فیسٹیول میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کےلیے اسٹالز لگائے گئے تھے۔

اننت ناگ میں فوج نےیوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیا

author img

By

Published : Sep 26, 2021, 8:14 PM IST

جموں وکشمیر کے اننت ناگ میں فوج کی جانب سے یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔

اننت ناگ میں فوج نےیوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیا

نوجوانوں کو سماج دشمن عناصر سے دور رکھنے کے لیے اننت ناگ ہائی گراونڈ میں فوج کی جانب سے یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اس فیسٹیول میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنےکےلیےاسٹالز لگائے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت۔پاک افواج میں فائرنگ کا تبادلہ

فیسٹیول میں ضلع کے مختلف اسکولوں کے بچوں کے علاوہ آرمی گڈول سکول ہائی گراونڈ کے پچوں نے رنگارنگ پروگرام میں مظاہرہ پیش کیا۔

اس موقع پرجسمانی طور پر معذور افراد میں مختلف قسم کےآلات تقسیم کیے گئے۔ فوج کے مطابق جسمانی طور پر مخصوص افراد کی مدد کے لئے فوج ہر وقت پیش پیش رہتی ہے۔ اور اس فیسٹیول کا مقصد فوج اور عوام کی دوریوں کو کم کرنا بتایا گیا۔ مقامی لوگوں نے اس پروگرام کا اہتمام کرنے پر فوج کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.