ETV Bharat / sports

آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ لیں گی ووزنياکی - سابق نمبر ایک ٹینس کھلاڑی

ٹینس دنیا کی سابق نمبرون خاتون کھلاڑی کیرولن ووزنیاکی 2020 گرینڈسلیم آسٹریلین اوپن کے بعد ٹینس کو الوداع کہہ دیں گی۔

آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ لیں گی ووزنياکی

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 8:06 PM IST

سابق نمبر ایک ٹینس کھلاڑی ڈنمارک کی کیرولن ووزنياكی 2020 کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ آسٹریلین اوپن 20 جنوری سے دو فروری تک کھیلا جائے گا۔

29 سالہ ووزنياكي نے انسٹا گرام پر یہ اعلان کیا۔ووزنياكي 2005 میں پروفیشنل بنی تھیں۔

ووزنياكي نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سابق باسکٹ بال کھلاڑی ڈیوڈ لی سے شادی کی وجہ سے ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔

ووزنياكي نے اپنے شاندار کیریئر میں 30 ڈبلوٹي اے سنگلز خطاب جیتے، وہ 71 ہفتوں تک نمبر ایک کھلاڑی رہیں اور انہوں نے 2018 میں آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا۔انہوں نے اپنے کیریئر میں تین کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی کمائی کی۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.