ETV Bharat / sports

Santosh Trophy 2022سنتوش ٹرافی: کرناٹک نے جیت کا چوکا لگایا - دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم

کرناٹک نے جمعرات کو تریپورہ کو 10-0 سے شکست دے کر 76ویں قومی فٹ بال چیمپئن شپ (سنتوش ٹرافی) کے گروپ ایک میں اپنا تسلط برقرار رکھا۔Santosh Trophy 2022

سنتوش ٹرافی: کرناٹک نے جیت کا چوکا لگایا

author img

By

Published : Dec 29, 2022, 8:30 PM IST

نئی دہلی:دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دن کے دوسرے میچ میں گجرات نے لداخ کو 2-0 سے شکست دی۔کرناٹک کے سامنے تریپورہ دوسرے درجے کی ٹیم لگ رہی تھی۔Santosh Trophy 2022:Karnataka Register Fourth Straight Win

اس یکطرفہ مقابلے میں کرناٹک کے لئے شیلٹن پال ایم نے دوسرے اور 27ویں منٹ میں دو گول کئے، جب کہ رابن یادو (16ویں)، پرشانت کلنگا (30ویں)، ایم سنیل کمار (40ویں)، ابھیشیک شنکر پوار (54ویں)، اپو (78ویں)، انکت پی (81ویں)، راجگنپتی کے (86ویں) اور کملیش پی (90+6 منٹ) نے ایک ایک گول کیا۔

سنتوش ٹرافی: کرناٹک نے جیت کا چوکا لگایا
سنتوش ٹرافی: کرناٹک نے جیت کا چوکا لگایا

جے کنانی (28ویں) اور روتگ اہیراؤ (50ویں) نے گجرات کی جیت میں ایک ایک گول کا حصہ ڈالا۔اس دوران گروپ-ایک کی میزبان دہلی نے اتراکھنڈ کو 2-1 سے شکست دیکر جیت کی ہیٹ ٹرک کی۔

ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے ہاف میں مہیپ ادھیکاری (16ویں) اور جے دیپ سنگھ (45+2منٹ) کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی۔ وقفہ پر ایسا لگ رہا تھا کہ دہلی ایک اور بڑی جیت درج کرنے جا رہی ہے، لیکن دوسرے ہاف میں اتراکھنڈ نے مضبوطی سے واپسی کی۔ سچارو ڈبرال نے 68 ویں منٹ میں گول کر کے اسے 2-1 کر دیا، تاہم اس کے بعد اتراکھنڈ قابل تعریف کوشش کے باوجود دہلی کے دفاع کو نہیں توڑ سکا۔دہلی گروپ-ایک ٹیبل میں چار میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ کرناٹک 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:JP Nadda Met With Ex Cricketer Mithali Raj میتھالی راج نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی

گجرات چار میچوں میں چھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، جب کہ اتراکھنڈ (چار پوائنٹس) دہلی سے شکست کھانے کے بعد ٹیبل میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ تریپورہ اور لداخ چار میچوں میں ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔Santosh Trophy 2022:Karnataka Register Fourth Straight Win

یواین اائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.