ETV Bharat / sports

دلیلہ محمد کا ورلڈ ریکارڈ - 400 میٹر ہرڈل ریس

امریکہ کی اسٹار اتھلیٹک دلیلہ محمد نے امریکی چمپیئن شپ مقابلے میں شاندار مظاہرہ کر تے ہوئے چار میٹر ہرڈل ریس میں طلائی تمغہ جیت کر ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

دلیلہ محمد کا ورلڈ ریکارڈ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 2:52 PM IST

امریکہ میں جاری یو ایس چمپیئن شپ میں امریکہ کی دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں شاندار کار کرد گی کا مظاہرہ کر تے ہوئے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

امریکہ کے لوا کے ڈیس موینس میں منعقد چمپیئن شپ میں دلیلہ محمد نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کر تے ہوئے 2003 میں روس کی یولیاپیچنکینا کے ذریعہ قائم کردہ ورلڈ ریکارڈ کو توڑ دیا۔

دلیلہ محمد نے 52.20 سکنڈ میں 400 میٹر ہرڈل ریس مکمل کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا

۔اس کے علاوہ میک لنگلین 52.88 سکنڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہی جبکہ اسپنسر53.11 سکنڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی۔

دلیلہ محمد نے روس کی کھلاڑی کے 16 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہئ ۔ لیلہ محمد کی اس کامیا بی پر دنیا ئے کھیل سے مسلسل مبارکباد مل رہی ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.