ETV Bharat / sports

انڈین سپر لیگ کے آغاز سے پہلے ہی سات کھلاڑی کورونا مثبت - seven players, one assistant coach test positive

مثبت پائے جانے والے کھلاڑیوں کو 7 دن میں تین بارمنفی آنا پڑے گا، تبھی وہ اپنی اپنی ٹیموں میں شامل ہو سکیں گے۔ تمام ٹیموں کو گوا کے مختلف ہوٹلز میں رکھا گیا ہے۔

انڈین سپر لیگ کے آغاز سے پہلے ہی 7 کھلاڑی کورونا مثبت

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 1:16 PM IST

انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کی گوا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے فٹ بال سیزن سے قبل ہی 7 کھلاڑیوں اور ایک معاون کوچ کو کورونا مثبت پایا ہے۔

ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 'سات کھلاڑی اور ایک معاون کوچ کو کورونا مثبت پایا گیا ہے لیکن ان میں سے کسی بھی کھلاڑی میں علامت نہیں ہے۔ انہیں فی الحال آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔'

انڈین سپر لیگ کے آغاز سے پہلے ہی 7 کھلاڑی کورونا مثبت
انڈین سپر لیگ کے آغاز سے پہلے ہی 7 کھلاڑی کورونا مثبت

دراصل ٹیموں کے گوا پہنچنے کے بعد یہ ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہے کہ کورونا مثبت کھلاڑی اور کوچ کس ٹیم کا حصہ ہیں۔ ان سب کو اپنے ہوٹلز کے 'بائیو ببل' میں رکھا گیا ہے۔

اس سیشن میں شریک ٹیموں میں صرف ایس سی ایسٹ بنگال کی ٹیم گوا نہیں پہنچی ہے، جو پہلی بار لیگ میں کھیلے گی۔

میڈیا ہاؤس کے ایک ذرائع نے بتایا کہ 'مثبت پائے جانے والے افراد کو 7 دن میں تین بار منفی آنا پڑے گا، تبھی وہ اپنی اپنی ٹیموں میں شامل ہو سکیں گے۔

تمام ٹیموں کو گوا کے مختلف ہوٹلز میں رکھا گیا ہے، جہاں 'بائیو ببل' تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صرف ڈی ولیئرز ہی یہ کام کرسکتے ہیں: وراٹ کوہلی

کورونا بحران کے سبب آئی ایس ایل کا آئندہ سیزن سخت صحت کے ضوابط کے درمیان خالی اسٹیڈیم میں ہوگا ۔

واضح رہے کہ 'تمام میچز گوا کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم، جی ایم سی ایتھلیٹکس اسٹیڈیم اور تلک میدان اسٹیڈیم میں منعقد کئے جائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.