ETV Bharat / sports

راجستھان رائلز کو 126 رنز کا ہدف - ایم ایس دھونی

چنئی سُپر کنگز نے مقررہ 20 اوررز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے۔

RR
RR
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 9:33 PM IST

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری چنئی سُپر کنگز نے رواں آئی پی ایل کا سب کم اسکور بنایا۔

چنئی سُپر کنگز کے بلے باز آغاز سے ہی رنز بنانے کے لیے جد و جہد کرتے نظر آئے اور وقفے وقفے اس وکٹ گنواتے رہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

سلامی بلے باز سیم کُرین اور فاف ڈو پلیسس پہلے وکٹ کے لیے محض 13 رنز ہی بنا سکے، ڈو پلیسس 10 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے جبکہ سیم کُرین 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ شین واٹسن نے 8 رنز اور امباتی رائیڈو نے 13 رنز بنائے جبکہ مڈل آرڈر میں کپتان ایم ایس دھونی اور رویندر جڈیجہ نے کچھ حد تک مزاحمت کی اور 51 رنز کی پارٹںرشپ کی۔

دھونی نے 28 گیندوں میں 28 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جبکہ رویندر جڈیجہ نے ناٹ آؤٹ 35 رنز کی اننگ کھیلی۔

راجستھان کی جانب سے جوفرا آرچر، کارتک تیاگی، شریس گوپال اور راہل تیواتیا نے ایک ایک وکٹ حاصل کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.