ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020 : کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ٹاس جیتا

author img

By

Published : Oct 21, 2020, 7:02 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 39 ویں میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس  نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

KKR vs RCB
KKR vs RCB

آئی پی ایل کا 39 واں میچ رائل چیلینجرز بنگلور اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔

رائل چیلینجرز بنگلور 9 میچوں میں 6 جیت اور 3 ہار کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے جبکہ کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے بھی 9 میچ کھیلے ہیں جس میں اسے 5 میں جیت اور 4 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر ہے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرس  اور رائل چیلینجرز بنگلور کے مابین ابھی تک ہونے والے میچ

ان دونوں ٹیموں کے درمیان ابھی تک 26 میچ کھیلے جا چکے ہیں جس میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کا پلڑا بھاری ہے اور اس نے 15 میچوں میں جیت کا پرچم لہرایا ہے جبکہ رائل چیلینجرز بنگلور کو 11 میچ جیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.