ETV Bharat / sports

India Vs Afghanistan Match افغانستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ - قومی دارالحکومت نئی دہلی

دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 9ویں میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ روی چندرن اشون کی جگہ شاردل ٹھاکر کو ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

افغانستان کا ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 11, 2023, 1:53 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 9ویں میچ میں میزبان ہندوستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔آج کے میچ میں ہندوستان فیورٹ ہے مگر افغانستان کو بھی کسی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا جبکہ افغانستان کو پہلے ہی میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم 50 اوورز فارمیٹ کے تمام شعبوں میں مضبوط اور متوازن ہے۔مگر آج کے میچ میں تبدیلی متوقع ہے کیونکہ پچ پر گھاس ہے اور اس سے تیز گیندبازوں کو تھوڑی مدد مل سکتی ہے۔اس لئے امید کی جا سکتی ہے بالنگ لائن میں تبدیلی ممکن ہے۔

افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہاکہ پچ اچھی ہے ۔پچ کو دیکھتے ہوئے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔آخری میچ کی فرسٹ الیون ٹیم کے ساتھ میں میدان میں اتریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ICC World Cup 2023 رضوان اور عبداللہ کی سنچری، پاکستان کی ورلڈکپ میں مسلسل دوسری جیت

ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔روی چندرن اشون کی جگہ شاردل ٹھاکر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ ہندوستان کے لئے بیٹنگ لائن میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ میں ایشان کسن کی کار کردگی کو لے کر سوال اٹھا تھا مگر ان کی فرستٹ الیون میں شمولیت کا زیادہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.