ETV Bharat / sports

بھارت پاکستان ایک بار پھر ہوسکتے ہیں آمنے سامنے - بھارت پاکستان ایک بار پھر ہوسکتے ہیں آمنے سامنے

عالمی کپ 2019 : بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک بار پھر سیمی فائنل میں مقابلہ ہوسکتا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 8:24 PM IST

اعداد و شمار کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم آخر کے دونوں میچز جیت لیتی ہے اور بھارتی ٹیم انگلینڈ اور بنگلہ دیش کو شکست دینے میں کامیاب رہتی ہے تو پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوجائے گی، جہاں پر ان کا سامنا بھارتی ٹیم کے ساتھ ہو سکتا ہے۔

اس سلسلے میں پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا کہ بھارت پاکستان کو سیمی فائنل تک پہنچنے میں مدد کرے گا اس کی انہیں بھارت سے امید ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے 7 میچوں میں پاکستان کے 7 پوائنٹس ہو گئے ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کے بھی سات 7 پوائنٹس ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی وجہ سے وہ پوائنٹس ٹیبل پاکستان سے اوپر یعنی پانچویں اور پاکستان چھٹی پوزیشن پر ہے۔

اس سلسلے میں شعیب اختر نے کہا کہ بھارت کو پاکستان کی مدد کرنی ہوگی، تو کیسے؟ اگر بھارت انگلینڈ کو ہراتی ہے تو انگلینڈ سیمی فائنل سے باہر ہوجائے گا اور پاکستان 11 پوئنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔

مجھے لگاتا ہے کہ پاکستان نے اچھی واپسی کی ہے، لیکن اب بھارت کو مزید کوششیں کرنی ہوگی، بھارت کو ہر حال میں انگلیںڈ کو شکست دینی ہوگی اور پاکستان اپنے دونوں میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائے گی جہاں ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ افغانستان کے خلاف 29 جون کو کھیلے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.