تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارتی بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کے گیند بازوں کی جم کر دھنائی کی اور تینوں میچوں میں ناکوں چنے چبوائے۔
بھارت کی جانب سے روہت شرما سب سے کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے دو سنچری اور ایک ڈبل سنچری کی مدد سے تین میچوں میں 529 رنز بنائے اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کیا۔
افریقی گیندبازوں کا شرمناک ریکارڈ - بھارت اور جنوبی افریقہ
بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین حال ہی میں ختم ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کیا ہے جبکہ اس کے(جنوبی افریقہ) گیندبازوں نے ایک شرمناک ریکارڈ بنا لیا ہے۔
افریقی گیندبازوں کا شرمناک ریکارڈ
تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارتی بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کے گیند بازوں کی جم کر دھنائی کی اور تینوں میچوں میں ناکوں چنے چبوائے۔
بھارت کی جانب سے روہت شرما سب سے کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے دو سنچری اور ایک ڈبل سنچری کی مدد سے تین میچوں میں 529 رنز بنائے اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کیا۔
Intro:Body:Conclusion: