ETV Bharat / sports

بھارتی ٹیم کے سلیکشن پر گنگولی نے سوال اٹھائے - اجنکیا رہانے

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ویسٹ انڈیز دورے کے لیے ٹیم میں اجنکیا رہانے اور شبھمان گل کو شامل نا کرنے پر حیرانی ظاہر کی۔

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 2:05 PM IST

سابق کپتان نے ٹویٹ کر کے سلیکٹرز کو نشانہ بنایا ہے، انہوں نے لکھا کہ 'کئی ایسے کھلاڑی ہیں جو ہر فارمیٹ میں بہتر کھیل سکتے ہیں، اور ویسٹ انڈیز دورے کے لیے رہانے اور شبھمان کو ٹیم میں شامل نا کرنے پر حیرانی ہوئی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

گنگولی نے دوسرے ٹویٹ میں لکھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ٹیم میں ایسے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے جو تینوں فارمیٹ مین خود اعتمادی اور اپنا فارم حاصل کر سکیں، اور چند ہی کھلاڑی ایسے ہیں جو کھلاڑی تینوں فارمیٹ میں کھیل رہے ہیں۔

اجنکیا رہانے
اجنکیا رہانے

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز دورے کے لیے وراٹ کوہلی تینوں فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

شبھمان گل
شبھمان گل

ایسا قیاس لگایا جا رہا تھا کہ ویسٹ انڈیز دورے پتر شبھمان گل کو موقع مل سکتا ہے لیکن ایسا نہیں ہوا، شبھمان نے حال ہی میں اختتام پذیر ویسٹ انڈیز اے ٹیم کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 میچوں میں 218 رنز بنائے تھے،

بھارتی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ، تین یک روزہ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.