ETV Bharat / sports

شہباز ندیم بھارتی ٹیم میں شامل - بھارتی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر شہباز ندیم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر شہباز ندیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

شہباز ندیم
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 11:54 PM IST

سینئر قومی سلیکشن کمیٹی نے چائنا مین گیندباز کلدیپ یادو کو بائیں کندھے میں تکلیف کے بعد شہباز ندیم کو ٹیم میں شامل کیا۔

بہار میں پیدا ہوئے 30 سالہ اسپین گیندباز شہباز ندیم نے ابھی تک قومی ٹیم کے لیے میچ نہیں کھیلا ہے، انہوں نے 110 فرسٹ کلاس میچوں میں 424 وکٹ لیے ہیں، فی الحال وہ گھریلو کرکٹ میں جھارکھنڈ کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔

تیسرے ٹیسٹ کے لیے بھارتی ٹیم:

وراٹ کوہلی(کپتان)، اجنکیا رہانے(نائب کپتان)، مینک اگروال، روہت شرما، چتیشور پجارا، ہنوما وہاری، ردھمان ساہا(وکٹ کیپر)، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندر جڈیجہ، کلدیپ یادو، محمد سمیع، امیش یادو، ایشانت شرما، شبھمن گل، شہباز ندیم

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.