ETV Bharat / sports

فارم میں ہونے پر ہی کرکٹ میں واپسی کروں گا' - فارم میں ہونے پر ہی کرکٹ میں واپسی کروں گا'

جنوبی افریقہ کے سابق دھماکہ خیز بلے باز اے بی ڈی ویلیئرس نے مئی 2018 میں کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا لیکن ان کے بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی بحث کافی دنوں سے چل رہی ہے۔

فارم میں ہونے پر ہی کرکٹ میں واپسی کروں گا'

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 8:53 PM IST

ڈی ولیئرس نے اسٹار اسپورٹس کے ایک پروگرام میں کہا کہ ٹیم کے کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ میں دوبارہ جنوبی افریقہ کے لئے كھیلوں اور کرکٹ جنوبی افریقہ نے اس سے متعلق مجھ سے بات بھی کی ہے۔

فارم میں ہونے پر ہی کرکٹ میں واپسی کروں گا'
فارم میں ہونے پر ہی کرکٹ میں واپسی کروں گا'

ڈی ولیئرس نے جنوبی افریقہ کے لئے 114 ٹیسٹ، 228 ون ڈے اور 78 ٹی -20 مقابلے کھیلے ہیں۔ لیکن ان کا خیال ہے کہ وہ تبھی کرکٹ میں واپس آئیں گے جب انہیں لگے گا کہ ان کی فارم اچھی چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے لئے سب سے ضروری ہے فارم میں رہنا اور یہ ثابت کرنا ہے کہ میں دوسرے کھلاڑیوں سے بہتر ہوں۔ اگر مجھے لگے گا کہ میں ٹیم میں رہنے کے قابل ہوں تو میرے لئے آخری الیون میں شامل ہونا آسان ہو جائے گا۔

ڈی ولیئرس نے کہا کہ میں گزشتہ کافی عرصے سے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں نہیں ہوں اول مجھے لگتا ہے کہ یہ دیکھنا میرے اور دوسرے لوگوں کے لئے ضروری ہے کہ میں اس قابل ہوں کہ نہیں۔اگرچہ اب کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں اور مجھے نہیں پتہ کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.