ETV Bharat / sports

کرن شرما کی ناٹ آؤٹ سنچری سے ریلوے مضبوط

کرن شرما کی قائدانہ غیرمفتوح سنچری کی بدولت ریلوے نے ممبئی کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔

کرن شرما کی ناٹ آؤٹ سنچری سے ریلوے مضبوط
کرن شرما کی ناٹ آؤٹ سنچری سے ریلوے مضبوط
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:02 PM IST

کپتان کرن شرما کی 146 گیندوں پر 15 چوکوں اور چار چھکوں سے مزین ناٹ آؤٹ 112 رنز کی سنچری کی بدولت ریلوے نے طاقتور ممبئی کے خلاف رنجی ٹرافی گروپ اے اور بی مقابلے کے دوسرے دن جمعرات کو 266 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔

ممبئی کی ٹیم کل 28.3 اوور میں محض 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ ریلوے کو اس طرح پہلی اننگز میں 152 رنز کی اہم برتری ملی۔ ممبئی نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے 88 رن بنانے ہیں۔

انڈیا اے ٹیم کے لئے منتخب نوجوان اوپنر پرتھوی شا صرف 23 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شا نے پہلی اننگز میں 12 رنز بنائے تھے۔ پہلی اننگز میں 5 رنز بنانے والے اسٹار بلے باز اجنکیا رہانے دوسری اننگز میں 3 اور کپتان سوريہ كمار یادو 15 رنز بنا کر کریز پر ہیں۔

گجرات اور کیرالہ میں مقابلہ ہوا دلچسپ
گجرات اور کیرالہ کے درمیان صورت کے لال بھائی ٹھیکیدار اسٹیڈیم میں گروپ اے اور بی مقابلے کے پہلے دن 20 وکٹ گرے تھے اور دوسرے دن گجرات کی دوسری اننگز 210 رنز پر ختم ہو گئی۔

گجرات نے پہلی اننگز میں 127 اور کیرالہ نے 70 رن بنائے تھے۔ گجرات کی دوسری اننگز میں من پریت جنیجا نے 53 اور دسویں نمبر کے بلے باز چنتن گجا نے ناٹ آؤٹ 50 رن بنائے۔

کیرل نے اپنی دوسری اننگز میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 26 رنز بنا لئے اور اسے 242 رنز کی ضرورت ہے۔

یوپی کے اكشديپ ناتھ اور آرین نے بنائیں نصف سنچری

سوراشٹر نے اتر پردیش کے خلاف گروپ اے اور بی میچ میں 8 وکٹ پر 322 رن سے آگے کھیلتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 331 رن بنائے جس کے جواب میں یوپی نے دن کا کھیل ختم ہونے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لئے ہیں ۔

وہ پہلی اننگز میں 109 رنز سے پیچھے ہے۔ آرین جيال نے 84 گیندوں میں 6 چوکوں کی مدد سے 52، مادھو کوشک 48 گیندوں میں 34، اكشديپ نے 165 گیندوں میں 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 80 اور محمد سیف نے 107 میں ناٹ آوٹ 41 رن بنائے۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کولکاتا میں ایک بار پھر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف سڑکوں پر اتریں انہوں بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی واشنگ مشین بن گئی بی جے پی میں شامل ہوتے ہی سب بدعنوانی سے پاک ہو جاتے ہیں۔

Body:مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف ممتا بنرجی کی تحریک جاری ہے آج ایک بار پھر ممتا بنرجی نے کولکاتا میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ریلی نکالی کولکاتا میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ممتا بنرجی کی یہ پانچویں ریلی تھی آج ممتا بنرجی نے شمالی کولکاتا کے راجا بازار سے ملک بازار تک پیدل مارچ کیا۔ممتا بنرجی نے ملک بازار میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا بی جے پی واشنگ مشین ہے جو بھی بدعنوان اور گناہ گار بی جے پی میں شامل ہوتے تمام بدعنوانی اور گناہ سے پاک ہو جاتے ہیں مرکزی حکومت کی مخالفت میں مزید سرگرمیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے ملک بازار میں تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر آدھار کارڈ کا معاملہ اٹھایا انہوں نے کہا کہ آدھار کارڈ میں تو ہم نے ساری جانکاری دے دی موبائل نمبر بھی دے دیا ہے تو اب پھر کیا چاہتے ہیں انہوں شہریت ترمیمی منسوخ نہ ہونے تک تحریک چلانے کی بات کہی انہوں مرکزی حکومت پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگایا اس سلسلے میں انہوں نے اتر پردیش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنے والوں کو ہلاک کیا گیا ہے اور جب مہلوکین کے اہل خانہ ملاقات کرنے کے لئے کوئی جا رہا ہے تو ان کو ملنے نہیں دیا جا رہا ہے اسی طرح گواہاٹی میں بھی ہمارے وفد کو روک دیا گیا تھا لیکن ہمارے بنگال میں یہ لوگ ریلی کرتے ہیں جلسہ کرتے ہیں ان کو ہماری حکومت نہیں روکتی ہے تو اتر پردیش میں ہمیں کیوں روکا گیا انہوں نے کہا کہ متعدد ریاستوں میں بی جے پی مخالف حکومت ہے اگر ان ریاستوں میں بی جے پی کے ساتھ اسی طرح کا سلوک کیا جانے لگے تب کیا ہوگا انہوں طلباء کی تحریک پر پولس کی زیادتی کی مذمت کرتے ہوئے طلباء کی تحریک کی حمایت کی انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی حکومت کے خلاف جو لوگ بول رہے ہیں ان کو ایجنسی کا خوف دکھایا جا رہا ہے انہوں نے بی جے پی پر پورے ملک میں تقسیم کی سیاست کرنے کا الزام لگایا اس سلسلے میں انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ بی جے پی کے جھانسے میں نہ آئیں پر امن تحریک چلائیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر بی جے پی کی مرکزی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا بھی مشورہ دیا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.