ETV Bharat / sports

ہاشم آملہ کا مزید ایک ریکارڈ

جنوبی افریقہ کے تجربہ کار بلے باز ہاشم آملہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 55 رنز بنائے اور اسی کے ساتھ اپنی ریکارڈز کی فہرست میں مزید ایک ریکارڈ کا اضافہ کر لیا۔

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 10:06 PM IST

ہاشم آملہ

آملہ یک روزہ کرکٹ میں سب سے تیز 8000 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔

انہوں نے 176 اننگز میں یہ کامیابی حاصل کی جبکہ ان سے آگے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے 175 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ہاشم آملہ جنوبی افریقہ کی جانب سے 8000 رنز مکمل کرنے والے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں اس سے جیکس کیلس، اے بی ڈی ویلیئرز اوت ہرشل گبس اس مقام تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

واضح رہے کہ سب سے تیز 8000 رنز بنانے والوں کی فہرست میں جنوبی افریقہ کے جارحانہ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز تیسرے نمبر پر ہیں جنہوں اس مقام تک پہنچنے کے لیے 182 اننگ کا سہارا لیا ہے جبکہ بھارت کے سابق کپتان سورو گنگولی 200 اننگ میں یہاں تک پہنچے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.