ETV Bharat / sports

راشد خان کے نام منفی ریکارڈ

ٹوئنٹی۔20 کے نمبر ایک گیند باز افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کے نام عالمی کپ کی تاریخ کے سب سے مہنگے گیند باز ہونے کا منفی ریکارڈ درج ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:47 PM IST

راشد خان کے نام منفی ریکارڈ

راشد نے انگلینڈ کے خلاف ہونے والے میچ میں نو اوورز میں 110 رن لٹائے جبکہ انہیں کوئی وکٹ بھی نہیں ملا۔

اس طرح راشد خان عالمی کپ میں سب سے زیادہ رنز دینے والے گیند باز بن گئے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اسی کے ساتھ راشد خان یک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں مشترکہ طور پر دوسرے سب سے مہنگے بولر بھی بن گئے۔

اس معاملے میں پاکستان کے تیز گیند باز وہاب ریاض راشد خان کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر ہیں۔

وہاب ریاض نے سنہ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف ناٹنگھم میں 10 اوورز میں 110 رن دئے تھے جبکہ آسٹریلیا کے مائیکل لوئیس نے 2006 میں جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف 10 اوورز میں 113 رن دئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.