ETV Bharat / sports

ٹریسکوتھک کی انگلینڈ کرکٹ میں واپسی - ashes

سابق انگلش بلے باز مارکس ٹریسكوتھک ایشیز سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں کے لیے انگلینڈ کی کوچنگ کریں گے۔

سابق انگلش بلے باز مارکس ٹریسكوتھک
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:20 PM IST

سابق انگلش کھلاڑی جوناتھن ٹروٹ اس سے پہلے آئر لینڈ کے خلاف بھی ٹیم کے ساتھ کوچنگ اسٹاف کا حصہ رہ چکے ہیں۔

اگرچہ ٹراٹ اور ٹریسكوتھک کے ٹیم سے جڑنے کے بعد مانا جا رہا ہے کہ وہ بلے بازی کوچ مارک رام پركاش کی جگہ لیں گے۔

دونوں کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کےچیف بلے بازی کوچ گراہم تھورپے کا بوجھ کم کرنے کے مقصد سے کوچنگ عملے میں شامل کر دیا گیا ہے۔

ٹریسكوتھک نے حال ہی میں فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

سابق انگلش بلے باز مارکس ٹریسكوتھک
سابق انگلش بلے باز مارکس ٹریسكوتھک

انہوں نے کاؤنٹی کرکٹ میں سمرسیٹ کے لیے کھیلتے ہوئے 52 فرسٹ کلاس سنچریاں بنائی ہیں، ان کے نام لسٹ اے کرکٹ میں 7374 رن درج ہیں جو سمرسیٹ کے بلے بازوں کی فہرست میں سب سے زیادہ ہے۔

سنہ 1993 میں انہوں نے سمرسیٹ کے لیے ڈیبیو کیا تھا۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز کے نام کاؤنٹی میں 445 فرسٹ کلاس کیچز بھی درج ہیں۔
ٹریسكوتھک کا انگلینڈ کی جانب سے بین الاقوامی کیریئر شاندار رہا ہے۔

ٹریسکوتھک نے جولائی سنہ 2000 میں اپنے یک روزہ کریئر کا آغاز کیا تھا، روزہ انٹرنیشنل میں ان کے نام 4335 رنز درج ہیں۔

جبکہ اگست 2000 میں ٹیسٹ کریئر کی شروعات کی تھی اور انہوں نے قومی ٹیم کی جانب سے 76 ٹیسٹ کھیلے جس میں 43.79 کے اوسط سے 5800 رن بنائے ہیں۔

انہوں نے مختصر وقت کے لیے انگلینڈ کی کپتانی بھی کی تھی، وہ سنہ 2005 میں انگلینڈ کی ایشیز فاتح ٹیم کے کھلاڑی رہے تھے جس کی کپتانی مائکل وان نے سنبھالی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.