ETV Bharat / sports

بھارت کی مسلسل چوتھی جیت - سری لنکا کے 133 رنوں کے ہدف

رادھا یادو کی (23 رنوں پر چار)کی عمدہ بالنگ کے بعد شیفالی ورما کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے آئی سی سی خواتین عالمی کپ ٹی۔20 میچ میں مسلسل چوتھی جیت درج کی۔

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:30 PM IST

سری لنکا کے 133 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی خاتون ٹیم نے 14.4اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 116 رن بنا میچ جیت لی۔ بھارت کی آئی سی سی خواتین عالمی کپ ٹی۔20 میچ میں مسلسل یہ چوتھی جیت ہے۔

بھارتی ٹیم اپنے گروپ میں سرفہرست رہتے ہوئے پہلے ہی آئی سی سی خواتین عالمی کپ ٹی۔20 کے سیمی فا ئنل میں شاہا نہ انداز میں داخلہ لے چکی ہے ۔

بھارت کی جانب سے شیفالی ورما نے 34 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 47 رن بنا ٹاپ اسکورررہی۔

سمرتی مندھانہ 17رن، کپتان ہرمن پریت کور15 رن بنا کر آ ؤٹ ہوئیں۔جیمیہ روڈیگز 15 رن اور دیتپی شرما 15 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ رہیں۔

سری لنکا کی جانب سے پربھودھانی اور سری وردھنے کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 113 رن ہی بنا سکی ۔

سری لنکا کی جانب سے کپتان جیانگانی 33 رن، دلہاری 25 رن اور مادیوی 13 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہیں۔ دیگر بلے باز پوری طرح سے ناکام رہیں۔

بھارت کی جانب سے رادھا یادو کی (23 رنوں پر چار)کے ساتھ کامیاب بالر رہیں۔ اس کے علاوہ راجیشوری گایکواڈ کو دو،دیتپی شرما ، شکھا پانڈے اور پونم پانڈے کو ایک ایک وکٹ ملا۔

آئی سی سی خواتین عالمی کپ 2020 کے گروپ اے میں بھارت چار میچوں میں چار جیت کی بدولت آٹھ پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن رہتے ہوئے پہلے ہی سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرکرلیا ہے۔

آسٹریلیا تین میچوں چار پوائنٹ،نیوزی لینڈ تین میچوں میں چار پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.