ETV Bharat / sports

بنگلہ دیش پر سری لنکا کی نو وکٹوں سے جیت

سری وردھنے کی عمدہ بالنگ کی بدولت سری لنکا نے بنگلہ دیش کو آئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ 2020 کے ایک اہم میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلہ دیش پر سری لنکا کی نو وکٹوں سے جیت
بنگلہ دیش پر سری لنکا کی نو وکٹوں سے جیت
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 10:26 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:21 AM IST

آئی سی سی خواتین ٹی ۔ 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میں بنگلہ دیش کے 92 رنوں کے ہدف کو سری لنکا نے 15.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 92 رن بنا کرمیچ جیت لیا۔

بنگلہ دیش پر سری لنکا کی نو وکٹوں سے جیت
بنگلہ دیش پر سری لنکا کی نو وکٹوں سے جیت

مختصر ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی جانب سے مدھوشکھا پریرا (39رن) اور سنجیونی (16رن) کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔ کپتان جیانگانی (30 رن) بنا کر آؤٹ ہوئیں۔

بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ خاتون کو واحد کامیا بی ملی۔

اس جیت کے باوجود سری لنکا چار میچوں میں ایک جیت اور تین ہار کے ساتھ دوپوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے جبکہ بنگلہ دیش چاروں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آ ئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ 2020 کے گروپ اے میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرچکی ہیں۔

اس سے قبل ملبورن کے جنکسن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے گروپ اے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

مگر بنگلہ دیشی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ بالکل ہی غلط ثابت ہوا۔

بنگلہ دیش کی جانب سے نیگار سلطانہ 39 رن بناکر ٹاپ اسکورر رہیںْ اس کے علاوہ تمام بلے باز ناکام رہیں۔ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 20 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 91 رن ہی بنا سکی ۔

سری لنکا کی جانب سے سری وردھنے کو چار اور کل سوریہ کو دو وکٹ ملے۔

سری لنکا کی کرکٹر سری وردھنے کو شاندار بالنگ کامظاہرہ کرنے پر انہیں مین آ ف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.