ETV Bharat / sports

آئی سی سی کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 بھارت میں کھیلا جائے گا - میزبانی کو لیکر اتفاق رائے

آئی سی سی نے بھارت میں کرکٹ سے محبت کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ 2021 میں کھیلا جانے والا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی ہوگا۔ اس کے علاوہ 2022 میں آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

ICC announces that T20 World Cup 2021 will be played in India
آئی سی سی کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 بھارت میں کھیلا جائے گا
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 8:04 PM IST

جمعہ کو کرکٹ کنٹرول بورڈ آف انڈیا اور کرکٹ آسٹریلیا کی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے بورڈ میٹنگ کے دوران آئندہ دو برسوں میں دو ٹی 20 عالمی کپ کی میزبانی طے کی گئی۔ اس دوران بی سی سی آئی اور سی اے 2021 اور 2022 کی میزبانی کو لیکر اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.